: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آسپن کولوریڈو، 30 جولائی (رائٹر) سینٹرل انٹلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائرکٹر جان برمینن کو شام کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا اندیشہ نظر آرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ
وہ شام کے مستقبل کے بارے میں پرامید نہیں ہیں۔ انہوں نے کل سالانہ آسین سیکورٹی فورم میں بولتے ہوئے کہا ’’مجھے نہیں لگتا کہ شام کو پھر کبھی متحد کیا جاسکے گا‘‘۔